ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے مختلف علاقوں میں پارک گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار میں شدید ژالہ باری سے کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ جن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ادھر، مظفرآباد میں بھی شدید آندھی کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا سلسلہ آج سے 20 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ ایس ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ بارش کے دوران شہری بالائی علاقوں میں سفر سے اجتناب کریں۔
دوسری جانب ، گوجرخان اور گرد و نواح میں طوفانی بارش سے گندم کی کھڑی اور کٹائی کی گئی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
19 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…19 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…19 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…21 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…21 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ: 2 اہلکار جاں بحق
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ بہریا…3 گھنٹے پہلے
کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں چاندی برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام نے…7 گھنٹے پہلے
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا…8 گھنٹے پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…19 گھنٹے پہلے
INNOVATION

کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا، 2026 کا ورلڈکپ آخری
پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ…2 گھنٹے ago
محمود عباس اور میکرون کی ملاقات: فلسطینی آئین کے لیے مشترکہ کمیٹی پر اتفاق
پیرس میں محمود عباس اور میکرون کی ملاقات کے دوران…2 گھنٹے ago
نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ: 2 اہلکار جاں بحق
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ کے…3 گھنٹے ago
اسلام آباد خودکش دھماکا: اقوام متحدہ کی مذمت اور انصاف کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے اسلام آباد خودکش دھماکا کی سخت مذمت…5 گھنٹے ago















